دوسری جانب اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے بعد نیتن یاہو نے امریکی صدر کو اجلاس میں کیے گئے فیصلوں سے آگاہ کیا۔
علاوہ ازیں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملے تقریباً 5 گھنٹے تک جاری رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110
جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو واضح طور پر کہا کہ وہ ایران کے خلاف جارحانہ کارروائی میں حصہ نہیں لیں گے۔